ماخذ قانون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) وہ ذرائع جن سے قانون کا علم حاصل کر سکیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ ذرائع جن سے قانون کا علم حاصل کر سکیں۔ sources of law